Hadees Sharif sms
جس نےصحابہ سےمحبت کی اس نے میری محبت کی وجہ سےان سےمحبت کی،
جس نےان سےبغض رکھااس نےمجھ سےبغض رکھا،
جس نےان کوتکلیف پہنچائی اس نےمجھے تکلیف پہنچائی،
جس نےمجھے تکلیف دی اس نےاللہ کوتکلیف دی،
جس نےاللہ کو تکلیف دی، اللہ اسےجلد اپنے(عذاب میں) گرفتار کردے گا
(ترمذی، حدیث 4005، کتاب المناقب، باب: اس بارےمیں جو صحابہ کوبرا کہے، راوی: عبداللہ رضی اللہ عنہ)
Incoming search terms:
- nafarman biwi hadees
- bivi se acha salook kro
- nafarman biwi hazrat ali
- tirmirz hadees sharif hindi
- tirmizi sharif sms in urdu
The post جس نےصحابہ سےمحبت کی اس نے میری محبت کی وجہ سےان سےمحبت کی، appeared first on Funny Jokes in Hindi | Poetry sms in Urdu.